69قُلنا يا نارُ كوني بَردًا وَسَلامًا عَلىٰ إِبراهيمَ (چنانچہ انہوں نے آپ کو آگ میں ڈال دیا تو) ہم نے کہا اے آگ! ٹھنڈی ہوکر اور ابراہیم کے لئے سلامتی کا باعث بن جا۔