208وَما أَهلَكنا مِن قَريَةٍ إِلّا لَها مُنذِرونَ اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے نصیحت کرنے والے (پہلے بھیج دیتے) تھے