93مِن دونِ اللَّهِ هَل يَنصُرونَكُم أَو يَنتَصِرونَ(Irfan-ul-Quran)اللہ کے سوا، کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود اپنی مدد کرسکتے ہیں؟ (کہ اپنے آپ کو دوزخ سے بچالیں)،