67فَأَمّا مَن تابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صالِحًا فَعَسىٰ أَن يَكونَ مِنَ المُفلِحينَ البتہ جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک عمل کرے تو امید ہے کہ وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا۔