14وَيَومَ تَقومُ السّاعَةُ يَومَئِذٍ يَتَفَرَّقونَ اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (مؤمن و کافر) الگ الگ ہو جائیں گے۔