49قُل جاءَ الحَقُّ وَما يُبدِئُ الباطِلُ وَما يُعيدُ آپ(ص) کہہ دیجئے! حق آگیا ہے اور باطل نہ کچھ ایجاد کر سکتا ہے اور نہ دوبارہ پلٹا سکتا ہے (بالکل مٹ گیا ہے)۔