125قالوا إِنّا إِلىٰ رَبِّنا مُنقَلِبونَ ان لوگوں نے جواب دیا کہ ہم لوگ بہرحال اپنے پروردگار کی بارگاہ میں پلٹ کر جانے والے ہیں